Wed, September 16, 2026

ایران میں مظاہرین کی حمایت کرتے ہیں، حکومت مسئلہ ہے:اسرائیل

 ایران میں مظاہرین کی حمایت کرتے ہیں، حکومت مسئلہ ہے:اسرائیل

تل ابیب :اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ایران میں جاری مظاہروں کی حمایت کا اعلان کیا ہے اور کہا کہ اسرائیل ایرانی عوام کی آزادی کی جدوجہد کے ساتھ کھڑا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ آزادی کے مظاہرے پورے ایران میں پھیل چکے ہیں، اور ایرانی عوام آزادی کے مستحق ہیں۔

نیتن یاہو نے واضح کیا کہ اسرائیل کا مسئلہ ایرانی حکومت سے ہے، جو دہشت گردی اور انتہاپسندی کی سب سے بڑی برآمدکنندہ ہے، اور یہ نہ صرف اسرائیل بلکہ خطے اور بین الاقوامی سطح پر بھی ایک بڑا مسئلہ ہے۔

ٹیگز: