Wed, September 16, 2026

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام طلب، اہم امور زیرِ بحث آئیں گے

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام طلب، اہم امور زیرِ بحث آئیں گے

اسلام آباد:صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا گیا ہے۔ اجلاس کے دوران مختلف قومی، سیاسی اور پارلیمانی معاملات پر بحث کی جائے گی جبکہ ایجنڈے کے مطابق قانون سازی سے متعلق امور بھی زیرِ غور آئیں گے۔

ٹیگز: