Wed, September 16, 2026

اقوام متحدہ کا بچوں کو آن لائن خطرات سے بچانے کا مطالبہ

اقوام متحدہ کا بچوں کو آن لائن خطرات سے بچانے کا مطالبہ

نیویارک: اقوام متحدہ نے بچوں اور نوجوانوں کو آن لائن جعلی معلومات، ہراسانی، الگورتھمک تعصب اور مصنوعی ذہانت کے غلط استعمال سے لاحق خطرات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ عالمی ادارے نے حکومتوں اور ٹیکنالوجی کمپنیوں پر زور دیا کہ نوجوانوں کے تحفظ اور محفوظ ڈیجیٹل ماحول کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائی

ٹیگز: