Wed, September 16, 2026

نوکیا کا "ٹف" فیصلہ .. نیا 800 Tough فون اسمارٹ دنیا میں اپنی جگہ بنانے کو تیار

نوکیا کا

بیجنگ:نوکیا اپنے مضبوط ترین فونز میں شمار ہونے والے Nokia 800 Tough کو ایک بار پھر میدان میں لا رہا ہے۔

جدید ورژن میں USB-C پورٹ، نیا KaiOS 3.1 اور ایپ سپورٹ شامل ہیں، جبکہ پرانا سخت جسم اور واٹر-ڈسٹ ریزسٹنٹ خصوصیات برقرار رکھی گئی ہیں۔

ماہرین کے مطابق یہ فون خاص طور پر آؤٹ ڈور کام کرنے والوں اور سخت ماحول میں استعمال کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔

لانچ کی تاریخ جلد متوقع ہے۔

ٹیگز: