Wed, September 16, 2026

دہلی: لال قلعے کے قریب پارکنگ میں زوردار دھماکہ، کئی زخمی

دہلی: لال قلعے کے قریب پارکنگ میں زوردار دھماکہ، کئی زخمی

نئی دہلی: نئی دہلی میں لال قلعے کے نزدیک پارکنگ میں ایک گاڑی دھماکے سے اڑ گئی، جس کے نتیجے میں متعدد گاڑیاں جل گئیں اور کئی افراد زخمی ہو گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق واقعے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے میں ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے اور تحقیقات میں تیزی پیدا کر دی گئی ہے۔

ٹیگز: