Wed, September 16, 2026

پنجاب کے اضلاع میں کارڈیک کیتھ لیبز جلد فعال

پنجاب کے اضلاع میں کارڈیک کیتھ لیبز جلد فعال

لاہور :وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر جھنگ، میانوالی اور روہڑی میں کارڈیک کیتھ لیبز جلد کام شروع کریں گی۔ بھکر، چکوال، حافظ آباد، خانیوال، منڈی بہاؤالدین، راجن پور اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں فیز ٹو کے تحت کیتھ لیبز فعال کر دی جائیں گی۔

یہ لیبز انجیو گرافی، انجیو پلاسٹی اور پرائمری پی سی آئی کی سہولت فراہم کریں گی، جس سے مریض کی جان 60 سے 90 منٹ میں بچائی جا سکتی ہے۔

ٹیگز: