Wed, September 16, 2026

وزیراعظم کی ایف بی آر اصلاحات پر عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ایف بی آر اصلاحات پر عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت ایف بی آر میں جاری اصلاحات پر ہفتہ وار جائزہ اجلاس ہوا۔ وزیراعظم نے اصلاحات پر عملدرآمد کی رفتار مزید تیز کرنے کی ہدایت کردی۔

شہباز شریف نے کہا کہ کاروباری برادری کے ٹیکس اصلاحات پر بڑھتے اعتماد کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ وزیراعظم نے ایف بی آر کو مقررہ ریونیو ہدف کے حصول کے لیے انفورسمنٹ اقدامات مزید مؤثر بنانے کی ہدایت بھی کی۔

ٹیگز: