Wed, September 16, 2026

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج، معاشی و سکیورٹی صورتحال پر اہم غور متوقع

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج، معاشی و سکیورٹی صورتحال پر اہم غور متوقع

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔ اجلاس میں ملک کی معاشی صورتحال سمیت سکیورٹی سے متعلق امور کا جائزہ لیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کابینہ ارکان کو مکہ دفاعی معاہدے سے متعلق بریفنگ دیں گے اور اس حوالے سے اہم امور سے آگاہ کریں گے۔ اجلاس میں ملکی صورتحال کے تناظر میں دیگر اہم معاملات پر بھی غور کیا جائے گا۔

ٹیگز: