Wed, September 16, 2026

فرانسیسی صدر میکرون کا فلسطینی ریاست کو چند مہینوں میں تسلیم کرنے کا اعلان

فرانسیسی صدر میکرون کا فلسطینی ریاست کو چند مہینوں میں تسلیم کرنے کا اعلان

پیرس: فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ فرانس آنے والے چند مہینوں میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا فیصلہ کر سکتا ہے۔

میکرون نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کا مقصد اسرائیل اور فلسطین کے تنازع پر اقوام متحدہ کی کانفرنس میں اس فیصلے کو حتمی شکل دینا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ اقدام کسی کو خوش کرنے کے لیے نہیں بلکہ صحیح فیصلہ ہوگا۔

پالیسینی حکام نے میکرون کے بیان کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے فلسطینی عوام کے حقوق کے تحفظ اور دو ریاستی حل کے لیے درست سمت میں ایک قدم قرار دیا ہے۔

ٹیگز: