Wed, September 16, 2026

شرجیل میمن کا وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کو سندھ میں خوش آمدید کہنے اور مکمل سہولیات دینے کا اعلان

شرجیل میمن کا وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کو سندھ میں خوش آمدید کہنے اور مکمل سہولیات دینے کا اعلان

کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی سندھ آمد پر حکومتِ سندھ کی جانب سے انہیں خوش آمدید کہا جائے گا اور صوبے میں سیاسی و سرکاری سرگرمیوں کے لیے مکمل آزادی دی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کو دورے کے دوران مکمل سکیورٹی اور سرکاری پروٹوکول فراہم کیا جائے گا۔

ٹیگز: