دبئی : آج آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے تین میچ کھیلے جائیں گے۔ پہلا میچ اٹلی اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان صبح ساڑھے دس بجے شروع ہوگا۔
اس کے بعد عمان اور زمبابوے کے درمیان میچ دن اڑھائی بجے کھیلا جائے گا، جبکہ آخری میچ میں کینیڈا اور جنوبی افریقہ شام ساڑھے چھ بجے آمنے سامنے ہوں گے۔