Wed, September 16, 2026

فیصلہ کن ون ڈے: جنوبی افریقہ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

فیصلہ کن ون ڈے: جنوبی افریقہ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

فیصل آباد :پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کا فیصلہ کن مقابلہ آج کھیلا جا رہا ہے۔ جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان ٹیم نے تیسرے میچ کے لیے دو تبدیلیاں کی ہیں۔ سیریز ایک، ایک سے برابر ہے اور آج کا میچ جیتنے والی ٹیم سیریز اپنے نام کرے گی۔

ٹیگز: