Wed, September 16, 2026

آرامکو نے تیل کی ترسیل کے لیے شپمنٹس ینبع بندرگاہ کی طرف منتقل کر دی

آرامکو نے تیل کی ترسیل کے لیے شپمنٹس ینبع بندرگاہ کی طرف منتقل کر دی

ریاض: سعودی عرب کی سرکاری آئل کمپنی آرامکو نے تیل کی فراہمی کے تسلسل اور حفاظت کے لیے کچھ آئل شپمنٹس بحیرۂ احمر کی بندرگاہ ینبع کی جانب منتقل کر دی ہیں۔

کمپنی نے بتایا ہے کہ وہ خطے کی موجودہ صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور حالات کے مطابق فیصلے کیے جا رہے ہیں۔ جیسے ہی صورتحال مستحکم ہوگی، تیل کی ترسیل اور دیگر آپریشنز معمول کے مطابق بحال کر دیے جائیں گے۔

ٹیگز: