Wed, September 16, 2026

ملائکہ اروڑہ کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری دوبارہ جاری

ملائکہ اروڑہ کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری دوبارہ جاری

ممبئی:ممبئی کی عدالت نے بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑہ کے خلاف ایک مرتبہ پھر قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔

 یہ وارنٹ 2012 کے ایک کیس میں گواہی دینے کے لیے عدالت میں پیش نہ ہونے کی وجہ سے جاری کیے گئے ہیں۔ کیس سیف علی خان پر اقبال شرما کے ساتھ ہوٹل میں ہونے والے مبینہ جھگڑے سے متعلق ہے۔

 اس میں سیف علی خان نے اقبال شرما کو دھمکایا اور ان کی ناک پر مکا مارا تھا۔ اس سے قبل بھی ملائکہ اروڑہ کے خلاف وارنٹ جاری کیے جا چکے ہیں۔

ٹیگز: