Wed, September 16, 2026

سندھ میں ملیریا کے 13 ہزار 560 کیسز رپورٹ

سندھ میں ملیریا کے 13 ہزار 560 کیسز رپورٹ

کراچی:سندھ میں رواں سال یکم جنوری سے 7 اپریل تک ملیریا کے 13 ہزار 560 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

 کراچی میں سب سے زیادہ 168 کیسز سامنے آئے، جن میں 65 کیسز ضلع جنوبی سے رپورٹ ہوئے۔

 دیگر اضلاع میں بھی ملیریا کے کیسز بڑھنے کے باعث محکمہ صحت سندھ نے مچھر مار مہم کو مزید مؤثر بنانے کے اقدامات کیے ہیں۔

ٹیگز: