Wed, September 16, 2026

پاک بھارت کشیدگی کے اثرات: عالمی مارکیٹ میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ

پاک بھارت کشیدگی کے اثرات: عالمی مارکیٹ میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ

لندن : عالمی مارکیٹ میں پاک بھارت کشیدگی کے نتیجے میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ خام تیل کی قیمت میں تقریباً ایک فیصد کا اضافہ ہوا ہے، جبکہ گیس کی قیمت میں 2 فیصد تک کا اضافہ ہو چکا ہے۔

برینٹ خام تیل کی قیمت 62 ڈالر 52 سینٹس فی بیرل پر پہنچ گئی ہے، جب کہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 59 ڈالر 54 سینٹس فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔ اسی طرح، گیس کی قیمت بھی بڑھ کر 3 ڈالر 55 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو ہو گئی ہے۔

ٹیگز: