Wed, September 16, 2026

اسرائیل نے مجھے قتل کرنے کی کوشش کی لیکن میں بچ گیا:ایرانی صدر

 اسرائیل نے مجھے قتل کرنے کی کوشش کی لیکن میں بچ گیا:ایرانی صدر

تہران:ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے ایک امریکی انٹرویو میں حیران کن انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے ان کی جان لینے کی منصوبہ بندی کی تھی، لیکن وہ خوش قسمتی سے محفوظ رہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ ایک میٹنگ میں موجود تھے جس کا اسرائیلی جاسوسوں کو پتہ چل گیا، اور اس کے بعد علاقے پر بمباری کی گئی۔

انہوں نے زور دیا کہ ایران نے کبھی بھی ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کی حمایت نہیں کی اور یہ الزام محض اسرائیل کی سازش ہے

ٹیگز: