Wed, September 16, 2026

گھانا میں فضائی سانحہ، 2 وزرا سمیت تمام 8 افراد ہلاک

گھانا میں فضائی سانحہ، 2 وزرا سمیت تمام 8 افراد ہلاک

گھانا:گھانا کی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ ایک سرکاری ہیلی کاپٹر حادثے میں وزرائے دفاع و ماحولیات سمیت عملہ و دیگر مسافر جاں بحق ہو گئے۔
حادثہ جنگلاتی علاقے میں پیش آیا، جہاں سے ہیلی کاپٹر کا ملبہ برآمد ہوا۔

ٹیگز: