Wed, September 16, 2026

کے ایس ای 100 انڈیکس میں زبردست اضافہ، سٹاک مارکیٹ نے نیا سنگ میل عبور کر لیا

کے ایس ای 100 انڈیکس میں زبردست اضافہ، سٹاک مارکیٹ نے نیا سنگ میل عبور کر لیا

کراچی:پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس آج 704 پوائنٹس اضافے کے بعد 1 لاکھ 45 ہزار 793 پوائنٹس پر پہنچ گیا، جو مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے بڑھتے ہوئے اعتماد کا مظہر ہے۔

ٹیگز: