Wed, September 16, 2026

ایمان رجب بٹ کی واپسی سے علیحدگی کی افواہیں ختم، خوشیوں کا نیا سفر شروع

ایمان رجب بٹ کی واپسی سے علیحدگی کی افواہیں ختم، خوشیوں کا نیا سفر شروع

لاہور:پاکستان کے معروف یوٹیوبر رجب بٹ کی اہلیہ ایمان نے علیحدگی کی خبروں کو غلط ثابت کرتے ہوئے سسرال واپس لوٹ کر خاندان کے درمیان خوشیوں کا ماحول قائم کر دیا۔

خاندان نے ان کا پرتپاک استقبال کیا اور رجب بٹ نے ویڈیو کال پر معافی طلب کی۔ ایمان نے اعلان کیا کہ وہ اور رجب جلد ہی والدین بننے والے ہیں اور اپنے مداحوں سے دعاؤں کی درخواست کی۔

ٹیگز: