Wed, September 16, 2026

کاشت میں کمی کے باوجود افغانستان افیون پیدا کرنے والا عالمی مرکز

کاشت میں کمی کے باوجود افغانستان افیون پیدا کرنے والا عالمی مرکز

اسلام آباد:اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسداد منشیات و جرائم  کی تازہ رپورٹ کے مطابق، افغانستان میں 2025 میں افیون کی کاشت میں کچھ کمی دیکھی گئی ہے، لیکن ملک اب بھی دنیا کے تین بڑے افیون پیدا کرنے والے ممالک میں شامل ہے۔

رپورٹ کے مطابق، اس سال تقریباً 10,200 ہیکٹر رقبے پر افیون کاشت کی گئی، جبکہ 2023 میں یہ رقبہ 10,800 ہیکٹر اور 2024 میں 12,800 ہیکٹر تھا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افیون کی پیداوار عالمی سطح پر تشویش کا سبب بنی ہوئی ہے۔

ٹیگز: