واشنگٹن: امریکہ کے 250 ویں یومِ آزادی کے موقع پر دارالحکومت واشنگٹن میں ایک تاریخی اور بڑا اجتماع منعقد ہوا، جس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک کو دنیا کے لیے امید کی کرن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ہمیشہ عظیم رہے گا اور اسے کبھی ناکام نہیں ہونے دیا جائے گا۔