لکی مروت:لکی مروت میں فیکٹری جانے والی بس پر آئی ای ڈی دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور سات افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو سٹی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس اور سکیورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کر کے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
وزیراعظم سے فرانسیسی سفیر کی ملاقات، پاکستان فرانس تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
سپیریئر گروپ اور ترکیہ کے تعلیمی وفد میں اہم ملاقات، تعاون بڑھانے پر اتفاق
روزانہ 200 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، دہشت گردی کے نیٹ ورک کے خلاف فیصلہ کن کارروائی جاری: طلال چودھری
لکی مروت: خیروخیل پکہ میں دھماکہ، ایک بچی جاں بحق، متعدد افراد زخمی
لکی مروت اور شمالی وزیرستان میں پولیو کے دو نئے کیسز، سال 2025 میں مجموعی تعداد 26 تک پہنچ گئی
لکی مروت اور بنوں میں پولیو کے نئے کیسز رپورٹ
قومی پیغامِ امن کمیٹی حکومتِ پاکستان،ایک سال، ایک عزم، ایک قومی مشن
برکس اجلاس اور ڈالر