Wed, September 16, 2026

فضائی آلودگی ڈپریشن کے امکانات کو بڑھاتی ہے:  نئی تحقیق  میں اہم انکشاف

فضائی آلودگی ڈپریشن کے امکانات کو بڑھاتی ہے:  نئی تحقیق  میں اہم انکشاف

کراچی: نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ فضائی آلودگی ڈپریشن کے امکانات کو بڑھاتی ہے۔ 

چینی اور برطانوی یونیورسٹیوں کی تحقیق میں 12,000 افراد کا تجزیہ کیا گیا جس سے پتا چلا کہ سلفر ڈائی آکسائیڈ اور کاربن مونو آکسائیڈ جیسے عناصر دماغی صحت پر منفی اثرات ڈال سکتے ہیں۔ 

ماہرین کا کہنا ہے کہ فضائی آلودگی میں کمی سے ڈپریشن کی شدت کم کی جا سکتی ہے۔

ٹیگز: