Wed, September 16, 2026

ابرار احمد شادی کے خوشیوں بھرے لمحات میں مگن، کراچی میں نکاح و مہندی کی تقریبات جاری

ابرار احمد شادی کے خوشیوں بھرے لمحات میں مگن، کراچی میں نکاح و مہندی کی تقریبات جاری

کراچی:قومی کرکٹ ٹیم کے اہم لیگ سپنر ابرار احمد شادی کے لیے تیار ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کا نکاح ہو چکا ہے اور کراچی میں شادی کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔

 مہندی کی تقریب گزشتہ رات ہوئی جبکہ ولیمہ چھ اکتوبر کو ہوگا۔ ابرار نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر شادی کی رنگین تصاویر بھی شئیر کی ہیں۔ ان کی ہونے والی اہلیہ کے بارے میں اب تک کوئی تفصیل سامنے نہیں آئی

ٹیگز: