Wed, September 16, 2026

کراچی: ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں کپڑوں کی فیکٹری میں آگ، فائر بریگیڈ موقع پر

کراچی: ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں کپڑوں کی فیکٹری میں آگ، فائر بریگیڈ موقع پر

کراچی :کراچی کے ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں ایک کپڑوں کی فیکٹری میں آگ لگ گئی ہے۔

 فائر بریگیڈ کی گاڑیاں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی ہیں اور آگ بجھانے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔عینی شاہدین کے مطابق آگ پر قابو پانے کی کوششیں ابھی بھی جاری ہیں۔

ٹیگز: