Wed, September 16, 2026

مودی سرکار کی سفارتکاری ناکام، بھارت تنہائی کی دلدل میں

مودی سرکار کی سفارتکاری ناکام، بھارت تنہائی کی دلدل میں

نئی دہلی: مودی حکومت کی خود ساختہ خارجہ پالیسی ناکامی سے دوچار ہو چکی ہے، جس کا ثبوت "آپریشن سندور" کے دوران عالمی برادری کی خاموشی ہے۔ نہ امریکہ، نہ یورپ، نہ مشرق وسطیٰ ، کسی نے بھارت کا کھل کر ساتھ نہ دیا۔

کانگریس رہنما پرمود تیواری نے کہا، "مودی جی صرف نعرے لگاتے رہے، جبکہ دنیا نے پاکستان کو برابر کا فریق تسلیم کیا۔" ان کے مطابق "اب کی بار، ٹرمپ سرکار" جیسے نعرے اب مذاق بن چکے ہیں۔

سوال یہ ہے: کیا بھارت کی سفارتی تنہائی، مودی سرکار کی ترجیحات کا نتیجہ ہے یا عالمی منظرنامے کی بدلتی حقیقت؟

ٹیگز: