Wed, September 16, 2026

عارضی قیام پر وطن آنے والے پاکستانیوں کیلئے موبائل رجسٹریشن پر ٹیکس کی چھوٹ ، پی ٹی اے نے وضاحت جاری کر دی

عارضی قیام پر وطن آنے والے پاکستانیوں کیلئے موبائل رجسٹریشن پر ٹیکس کی چھوٹ ، پی ٹی اے نے وضاحت جاری کر دی

اسلام آباد :پی ٹی اے نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری بیان میں بتایا کہ ایف بی آر کی پالیسی کے تحت بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو پاکستان میں قیام کے دوران 120 دن کی ٹیکس فری موبائل ڈیوائس رجسٹریشن کی سہولت میسر ہے۔

 یہ رجسٹریشن DIRBS پورٹل پر آسان اور مفت طریقے سے کی جا سکتی ہے تاکہ عارضی قیام کے دوران انہیں موبائل استعمال میں کسی دشواری کا سامنا نہ ہو۔

ٹیگز: