Wed, September 16, 2026

نوجوانوں کی صلاحیتیں نکھارنا ملک کی ترقی کے لیے ضروری:اعظم نذیر تارڑ

 نوجوانوں کی صلاحیتیں نکھارنا ملک کی ترقی کے لیے ضروری:اعظم نذیر تارڑ

لاہور:وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ نوجوان پاکستان کا سب سے قیمتی سرمایہ ہیں، لیکن وسائل کی کمی کی وجہ سے وہ اپنا ہنر پوری طرح پیش نہیں کر پاتے۔

انہوں نے بتایا کہ آئی ٹی کے شعبے میں انقلاب نے دنیا بدل دی ہے اور ہونہار طلبا میں لیپ ٹاپ کی تقسیم مستقبل میں سرمایہ کاری کے مترادف ہے، جو نوجوانوں کو بہتر مواقع فراہم کرے گی۔

ٹیگز: