Wed, September 16, 2026

بلال بدر کو این اے-96 فیصل آباد سے کامیابی کا سرکاری نوٹیفکیشن

بلال بدر کو این اے-96 فیصل آباد سے کامیابی کا سرکاری نوٹیفکیشن

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مسلم لیگ ن کے بلال بدر کو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-96 فیصل آباد سے منتخب ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

بلال بدر نے اس حلقے کے ضمنی انتخاب میں کامیابی حاصل کی تھی، اور الیکشن کمیشن نے نتائج کو سرکاری گزٹ میں شائع کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔

ٹیگز: