Wed, September 16, 2026

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان، باہمی تعاون کے نئے دور کا آغاز

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان، باہمی تعاون کے نئے دور کا آغاز

اسلام آباد: ایرانی صدر مسعود پزشکیان دو روزہ دورے پر آج لاہور پہنچیں گے۔

 دورے کے دوران تجارت، سرحدی روابط، اور علاقائی تعاون کے فروغ پر بات چیت ہو گی۔اعلیٰ سطحی وفد بھی ان کے ہمراہ ہے۔ اسلام آباد میں صدر اور وزیراعظم سے ملاقاتیں متوقع ہیں۔

ٹیگز: