Wed, September 16, 2026

خیبر پختونخوا میں امن کے لیے وزیر اعلیٰ متحرک، سیاسی جرگہ بلانے کا اعلان

خیبر پختونخوا میں امن کے لیے وزیر اعلیٰ متحرک، سیاسی جرگہ بلانے کا اعلان

پشاور: وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر مختلف سیاسی جماعتوں کے قائدین سے رابطے کرتے ہوئے آل پارٹیز جرگہ بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت امن و استحکام کے لیے تمام جماعتوں کو اعتماد میں لے رہی ہے، اختلافِ رائے جمہوریت کا حسن ہے لیکن امن سب کا مشترکہ مقصد ہے۔

ٹیگز: