Wed, September 16, 2026

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس: خطے میں تناؤ اور افغانستان کی صورتحال پر غور

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس: خطے میں تناؤ اور افغانستان کی صورتحال پر غور

اسلام آباد: وزیراعظم کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں وفاقی وزراء، اعلیٰ عسکری قیادت اور انٹیلی جنس اداروں کے سربراہان شریک ہوئے۔

اجلاس میں ایران ،اسرائیل جنگ اور خطے میں تیزی سے بدلتی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ شرکاء نے افغانستان کی موجودہ صورتحال اور پاکستان کی سیکیورٹی پر ممکنہ اثرات پر بھی غور کیا۔

ملاقات میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ پاکستان خطے میں امن و استحکام کو یقینی بنانے کے لیے اپنی خارجہ اور داخلی پالیسیوں کو مزید مربوط اور مؤثر بنائے گا۔

ٹیگز: