سینیٹ الیکشن: خرم ذیشان کی شاندار کامیابی، تاج محمد آفریدی 45 ووٹ لے سکے

04:39 PM, 30 Oct, 2025

پشاور:پشاور میں سینیٹ الیکشن کے غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے خرم ذیشان 91 ووٹ حاصل کر کے کامیاب ہوئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق انتخابات میں 8 ووٹ کاسٹ نہیں ہوئے۔ دیگر امیدوار تاج محمد آفریدی نے 45 ووٹ حاصل کیے۔

حتمی نتائج کا اعلان وزارت داخلہ کی جانب سے بعد میں کیا جائے گا۔

مزیدخبریں