لاہور: سردیوں کے آغاز پر گیس لوڈشیڈنگ اور لوپریشر کی شکایات میں اضافہ

01:13 PM, 29 Nov, 2025

لاہور میں سردی کے آغاز کے ساتھ شہری مختلف علاقوں میں گیس لوڈشیڈنگ اور کم پریشر سے پریشان ہیں۔

شہریوں کی شکایات کے مطابق کوٹلی پیر عبدالرحمان، فیصل پارک، ولی پارک اور سمن آباد میں گیس موجود نہیں، جبکہ ذیلدار روڈ، اچھرہ اور چاہ مغل چکیاں میں لوپریشر کی شکایات موصول ہو رہی ہیں۔

مزیدخبریں