دبئی :آئی سی سی نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے سوریاکمار اور حارث رؤف پر 30 فیصد میچ فیس جرمانہ، فرحان کو وارننگ دی ہے۔
21 ستمبر کے پاک بھارت میچ میں حرکات پر کارروائی کی گئی ہے۔ پی سی بی اور بی سی سی آئی دونوں نے ایک دوسرے کے کھلاڑیوں کے خلاف شکایات جمع کرائیں تھیں،آئی سی سی نے تادیبی کارروائی مکمل کرتے ہوئے فیصلہ سنا دیا۔
آئی سی سی کا فیصلہ: سوریاکمار اور حارث رؤف پر 30 فیصد میچ فیس جرمانہ، فرحان کو وارننگ
06:19 PM, 26 Sep, 2025