کراچی :سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنی تازہ ترین مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرحِ سود میں کوئی تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مرکزی بینک کے مطابق ملکی معیشت کو استحکام دینے کے لیے شرحِ سود کو موجودہ سطح پر رکھنا ضروری ہے۔ پالیسی ریٹ میں کسی قسم کا اضافہ یا کمی نہیں کی گئی۔ شرحِ سود 10.5% پر برقرار رہے گی۔