لاہور:معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے ڈکی بھائی کی گرفتاری پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے۔
انہوں نے نشاندہی کی کہ پی ایس ایل کے کھلاڑیوں کی جرسیاں بھی بیٹنگ ایپس کی پروموشن کا حصہ ہیں، لیکن بڑی مچھلیوں پر کوئی کارروائی نہیں ہو رہی۔