پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کا روبار کا مثبت رجحان

12:48 PM, 18 Apr, 2025

کراچی : پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا ہے ۔  کاروبار کے آغاز پر  100 انڈیکس میں 487 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا، اور انڈیکس بڑھ کر 117,388 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔

 دوسر  ی جانب  ڈالر کی قیمت میں بھی کمی آئی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 16 پیسے سستا ہو کر 280 روپے 46 پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

مزیدخبریں