کیلیفورنیا:ٹیسلا نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت کمپنی AI ایکس میں سرمایہ کاری کا فیصلہ اب اپنے شیئر ہولڈرز کے ووٹ سے کرے گی۔
ایلون مسک نے کہا "اگر فیصلہ میرا ہوتا تو ہم پہلے ہی سرمایہ کاری کر چکے ہوتے، لیکن اب شیئر ہولڈرز کی رائے کو ترجیح دی جائے گی۔"