ملائیشیا:پاکستانی ہاکی ٹیم نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ ہمت، جذبہ اور مہارت ہو تو کوئی بھی میدان مارا جا سکتا ہے۔
جاپان کے خلاف 0-2 سے پیچھے ہونے کے باوجود قومی کھلاڑیوں نے غیر معمولی کارکردگی دکھائی اور تین گول داغ کر میچ اپنے نام کیا۔
اب نظریں نیوزی لینڈ کے خلاف اگلے معرکے پر ہیں ۔