اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول واپس لے لیا گیا

01:25 PM, 16 Jan, 2026

اسلام آباد :الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیے ہیں اور شیڈول واپس لے لیا ہے۔
کمیشن کے مطابق یہ فیصلہ صدارتی آرڈیننس کے بعد کیا گیا۔ یاد رہے کہ وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات 15 فروری کو ہونے تھے۔

مزیدخبریں