کراچی: محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ 18 اگست کی شام مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شہر میں داخل ہوگا، ابتدا میں ہلکی سے درمیانی بارش جبکہ 20 اور 21 اگست کو تیز اور موسلادھار بارشوں کے 2 تا 3 اسپیل متوقع ہیں۔ م
حکمے کے مطابق شدید بارش کے باعث کراچی میں اربن فلڈنگ کی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے۔