اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف آج قومی اسمبلی پہنچے، جہاں موجودہ وزیراعظم شہباز شریف نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر وفاقی وزراء بھی موجود تھے۔
نواز شریف نے ایوان میں داخل ہوتے ہی اراکین سے مصافحہ کیا اور ملاقاتیں کیں، جس سے پارلیمانی ماحول دوستانہ دکھائی دیا۔
نواز شریف کا قومی اسمبلی کا دورہ ، شہباز شریف نے ان کا پرتپاک استقبال کیا
04:48 PM, 12 Nov, 2025