اسلام آ باد:سپریم کورٹ میں جوڈیشل کمیشن کے تین اہم اجلاس آج منعقد کیے جائیں گے، جن کی صدارت چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کریں گے۔ اجلاسوں میں عدالتی معاملات، تقرریوں اور دیگر اہم امور پر تفصیلی غور کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن کے یہ اجلاس عدالتی نظام سے متعلق اہم پیش رفت کا سبب بن سکتے ہیں۔