لکی مروت:لکی مروت میں فیکٹری جانے والی بس پر آئی ای ڈی دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور سات افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو سٹی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس اور سکیورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کر کے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
لکی مروت میں فیکٹری جانے والی بس پر آئی ای ڈی دھماکہ
10:40 AM, 5 Jan, 2026