پاکستانی سینما ایک عہد سے محروم ہو گیا، 300 فلموں کے مصنف محمد کمال پاشا دنیا سے رخصت ہوگئے

05:55 PM, 3 May, 2025

لاہور : پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف مصنف محمد کمال پاشا انتقال کر گئے۔ وہ 300 کے قریب فلموں کے سکرپٹ لکھ چکے تھے، جن میں کئی مقبول فلمیں شامل ہیں۔

اہلخانہ کے مطابق محمد کمال پاشا برین سٹروک، برین ڈیمج اور معدے کی بیماریوں میں مبتلا تھے اور طویل عرصے سے بستر پر تھے۔

مزیدخبریں