لاہور میں شدید سموگ، AQI 400 سے تجاوز

09:41 AM, 31 Oct, 2025

لاہور : لاہور میں شدید سموگ اور فضائی آلودگی کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

 شہر آج آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے اور ایئر کوالٹی انڈیکس 400 سے تجاوز کر گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 24 گھنٹوں میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

مزیدخبریں