مشرقی اُدھم پور : لوک سبھا رکن رنبیر سنگھ پٹھانیا نے بھارتی فضائیہ کو ناکام اور نالائق قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپریشن سندور کے دوران فضائیہ کی خراب کارکردگی کا کوئی ملبہ فوج پر نہیں ڈالا جا سکتا۔
دفاعی ماہرین کے مطابق مودی حکومت میں بھارت کی دفاعی استعداد کمزور ہو گئی ہے اور بھارتی فوج کی عملی صلاحیت میں کمی واقع ہوئی ہے۔
رنبیر سنگھ نے کہا کہ فوج کو سیاسی سرپرستی کے باوجود نقصان پہنچا ہے اور دفاعی دعوے حقیقت سے بعید ہیں۔
رنبیر سنگھ پٹھانیا کی بھارتی فضائیہ پر تنقید، ناکام اور نالائق قرار دے دیا
12:31 PM, 31 May, 2025