خواجہ سعد رفیق کا این اے 129 کے ضمنی انتخاب سے انکار

09:37 PM, 31 Jul, 2025

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے این اے 129 کے ضمنی انتخاب میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔

 اُنہوں نے کہا کہ یہ موقع مقامی امیدواروں کا بنیادی حق ہے اور وہ بعض سیاسی وجوہات کی بنا پر انتخابی عمل سے دور رہیں گے۔

مزیدخبریں